آپ آف لائن ہیں
بدھ10؍ربیع الاوّل 1442ھ28؍اکتوبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مودی حکومت نے بدھ قیادت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

سرینگر(جنگ نیوز )مودی حکومت نے بدھ قیادت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیےاور لداخ کو خود مختاری دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

یہ یقین دہانیاں لداخ کی بدھ قیادت کے اس مطالبے کے جواب میں کرائی گئی ہیں کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے اس پہاڑی خطے کو آسام کے قبائلی علاقے بوڈو لینڈ کی علاقائی کونسل کی طرز پر اختیارات دیئے جائیں۔

بدھ قیادت نے اعلان کیا تھا کہ اگر ان کا یہ مطالبہ پورا نہ ہوا تو تمام مقامی تنظیمیں لداخ ہل ڈیولپمنٹ کونسل لیہہ کے آئندہ ہونے والے انتخابات کا بائیکاٹ کریں گی۔

بھارت کی مرکزی حکومت نے لداخ میں بدھ مت کے پیروکاروں کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ لداخ کو محدود خود مختاری دے دی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید