• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدینہ ٹاون سُدرہ میں تاجر سےرقم چھین لی گئی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ کورال کے علاقہ مدینہ ٹاون سُدرہ میں مسلح موٹرسائیکل سوار 3 تاجروں سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور ہزاروں روپے چھین لے گئے۔پولیس بروقت اطلاع کے باوجود جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی ۔ تھا نہ بنی گالہ نےموٹرسائیکل چوری ،تھا نہ سیکر ٹریٹ نےاکا ؤنٹ سے دھو کہ دہی سے رقم نکالنے، تھا نہ کوہسار پولیس نے بینک کی لیز کلیئر کروائے بغیر کار اپلا ئیڈ فار دھو کہ سے فروخت کر کے رقم اینٹھنے اوربھاری مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین