• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے،راجہ یاسر ہمایوں

لاہور(خبر نگار) لاہور نالج پارک کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کمیٹی روم ہیڈ آفس نالج پارک میں ہوا صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے اجلاس کی صدارت کی۔ ۔صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے۔حکومت بہترین تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے بھی اقدامات کر رہی ہے۔
تازہ ترین