• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: فائرنگ سے نوجوان زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر لیاقت بازار لندن اسٹریٹ میں رہائش پذیر نوجوان انصاف اللہ ولد وحید شاہ گزشتہ روز اپنے فلیٹ کے باہر کھڑا تھا کہ دو نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
تازہ ترین