• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنزہ،2پولش کوہ پیما کادھی سر چوٹی پر پھنس گئے، ایک ہلاک

ہنزہ (اے ایف پی، نیٹ نیوز) ہنزہ میں پولش کوہ پیما ٹیم کے 2ارکان کادھی سر چوٹی میں پھنس گئے جن میں سے ایک پولش کوہ پیما گر کر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کوہ پیما کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ریسکیو کئے گئے کوہ پیما کو بذریعہ ہیلی کاپٹر گلگت پہنچا دیا، پولش مہم جو تقریباً6000 میٹر پر کوہ پیمائی کے دوران پھنس گئے تھے،ریسکیو ٹیم کے مطابق ہلاک ہونےوالے کوہ پیما کی شناخت السزک مائیکل جیکب کے نام سے ہوئی۔

تازہ ترین