گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پولیس نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران382کاریں اور موٹر سائیکل سواروں کو چیک کیا جن میں 31موٹر سا ئیکلوں کے کاغذات نہ ہونے کی پاداش میں مختلف تھانوں میں بند کر دیا ،12موٹرسائیکلوں کے کاغذات مشکوک ہونے کی بنا پر موٹر سائیکل سواروں سمیت بند کیے گئے۔