• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ،ٹیکس محاصل اہداف کو عبور کرگئے، حماد اظہر

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ٹیکس محاصل اہداف کو عبور کرگئے ہیں۔ ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ آٹو موبائل، سیمنٹ سمیت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ برآمدات میں اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔

تازہ ترین