• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، 17ہزار کورونا کیسز رپورٹ، آج اجلاس طلب

پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ) فرانسیسی وزارت صحت کے مطابق فرانس بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 17ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث پیر کو نئی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس ہوگا جس میں فرانس کے درالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں کاروباری مصروفیات، تعلمی عمل اور دیگر امور سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے، واضح رہے کہ فرانس کے شہر مارسائی سمیت مختلف شہروں میں ہوٹل، ریسٹورنٹس، کیفے، بارز سمیت متعدد کاروبار بند ہیں۔

تازہ ترین