کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حمید اچکزئی ایڈ ووکیٹ کے والد حا جی محمود احمد کا کو زئی کے قتل اور پو لیس کی جا نب سے قتل کی تحقیقات میں عد م تعا ون کے خلاف بار نےآج لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کااعلان کیاہے۔