ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کے لیے انھیں لندن طلب کیا ہے۔
رحمان ملک پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے لندن روانہ ہوئےہیں۔
اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف بھی ان دنوں اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں ہی قیام پذیر ہیں۔