بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاول پور ڈویژن پسماندگی کا شکار ہے بہاول پور میں بھی جدید علوم و فنون سکھانے کے لیے سرکاری ادارے قائم کیے جائیں ان خیالات کا اظہار متحدہ محاذ بہاول پور شعبہ خواتین کی صدر آسیہ کامل نے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مقامی آبادی کے ساتھ کیا جانے والا سلوک افسوسناک ہے۔