• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی پوسٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹس سے ڈیلیٹ اور چھپا دی گئی

نیویارک (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کورونا وائرس کو فلو سے ’کم مہلک‘ قرار دیا تو فیس بک نے اسے ڈیلیٹ کر دیا، جب کہ ٹوئٹر نے اسے ’گمراہ کن اور خطرناک معلومات پھیلانے‘ کی وارننگ کے ساتھ چھپا دیا۔اپنی پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید لکھا تھا کہ ’نہیں، ہم نے اس کے ساتھ رہنا سیکھ لیا ہے، جیسے کہ ہم کورونا وائرس کے ساتھ رہنا سیکھ رہے ہیں جو زیادہ تر آبادیوں میں بہت کم مہلک رہا ہے۔

تازہ ترین