• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اتنی طاقتور کہ اداروں کو لوگوں کیخلاف استعمال کررہی ہے؟،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاورہائیکورٹ نے امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست میں دو ہفتے کیلئے توسیع کرتے ہوئے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی۔سماعت کے دوران جسٹس روح الامین خان نے استفسا ر کیا ہے کہ حکومت اتنی طاقتور ہے کہ اداروں کو لوگوں کے خلاف استعمال کررہی ہے۔

تازہ ترین