• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف اورفضل الرحمٰن حکومتی تابوت کیلئے آخری کیل،چوہان صاحب ہم نہیں ہارے آپ کی الیکشن چوری جیتی تھی،عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ جنگ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اورفضل الرحمٰن حکومتی تابوت کیلئے آخری کیل ثابت ہوگا،چوہان صاحب ہم نہیں ہارے آپ کی الیکشن چوری جیتی تھی۔مریم نواز کو تو میدان میں اترنے ہی نہیں دیا،ان کے متبادل لیگی امیدوار نے لاہور میں سب سے زیادہ ووٹ لیے۔چوہان صاحب مولانا فضل الرحمن کے ملین مارچ کے وقت آپ راولپنڈی اور آپ کا کٹھ پتلی لیڈروزیراعظم ہاؤس میں چھپ گیاتھا۔

تازہ ترین