• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور روڈ پر ٹائر جلانے والی فیکٹری کو وارننگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاولپور روڈ پر پرانے ٹائر جلانے والی فیکٹری کو سیل کرنے کی وارننگ دے دی گئی۔ اس بارے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے فیکٹری مالک کو نوٹس جاری کر دیا۔دوسری طرف ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا انفورسمنٹ ونگ بھی فیکٹری پہنچا اور فیکٹری مالک کو نوٹس جاری کیا ہے اور اسے فیکٹری بند نہ کرنے کی صورت میں سیل کرنے کی وارننگ بھی دی۔
تازہ ترین