• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قندھار میں خواتین کے لیے پہلے فٹنس کلب کا قیام، صنف نازک میں خوشی کی لہر


افغان صوبے قندھار میں پہلے لیڈیز فٹنس کلب کے قیام سے افغان خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سماجی کارکن مریم درانی کے قائم کردہ خواتین کے جم میں روزانہ پچاس خواتین آتی ہیں۔


اس سے پہلے افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے لیے کئی فٹنس کلب اور سوئمنگ پول بھی بنائے جا چکے ہیں، لیکن طالبان کے زیر قبضہ رہنے والے صوبے قندھار میں خواتین کے لیے بنایا جانے والا یہ پہلا فٹنس کلب ہے۔

تازہ ترین