• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان: بلخ میں 125 طالبان افغان امن عمل میں شریک

افغانستان کے صوبے بلخ میں 125 طالبان افغان امن عمل میں شریک ہوگئے۔

افغان فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے بلخ کے ضلع چارکنت کے ضلعی گورنر اور قبائلی عمائدین کی کوششوں سے 125 طالبان ہتھیار ڈالنےاور امن عمل میں شریک ہونے پر رضامند ہوئے۔


مقامی حکا م کا کہنا ہے کہ طالبان کے امن عمل میں شریک ہونے سےضلع میں تشدد میں کمی آئےگی۔

تازہ ترین