• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں استحکام تاہم چاندی کی قیمت 30روپے فی تولہ بڑھ گئی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1921ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی اضافے کمی کے ایک لاکھ 16ہزار 500روپے فی تولہ اور 99ہزار 880روپے فی 10گرام رہی لیکن چاندی کی قیمت 30روپے اضافے سے 1330 روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین