• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم عابد کے گھر کی خواتین پولیس حراست میں ہیں؟


کیا موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم عابد کے گھر کی خواتین اب تک پولیس کی حراست میں ہیں؟

ملزم عابد کے والد اکبر علی نے لاہور پولیس سے گھر کی خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ کرکے نیا سوال کھڑا کردیا ہے۔


ملزم عابد کے والد اکبر علی نے کہا ہے کہ ان کی بچیاں بھی تو بچیاں ہیں، وہ بھی تو عزتیں ہیں، مہربانی کر کے انہیں چھوڑ دو۔

عابد کے والد اکبر علی کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر کی بچیاں ایک ماہ سے تھانوں میں موجود ہیں۔

تازہ ترین