آپ آف لائن ہیں
منگل15ربیع الثانی 1442ھ یکم دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مقبوضہ کشمیر، ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوان شہید، گھر گھر تلاشی

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد 4 روزمیں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔دوسری جانب سرینگر کے علاقے بٹوارا میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے شہری کو کچل کر شہید کردیا ،جس کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ،دونوں واقعات کے بعد وادی کے عوام نے بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

دنیا بھر سے سے مزید