برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ کیمی بیڈنوچ آج نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کریں گی
برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ کیمی بیڈنوچ آج ایک نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان کر رہی ہیں، جو ان کے بطور پارٹی رہنما پہلا بڑا اقدام ہوگا۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ ایک سروے میں ریفارم یوکے نے پہلی بار سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرلی ہے، جبکہ کنزرویٹو پارٹی تیسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔