• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا خصوصی انٹرویو ”جیونیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ شو کے دوران معید یوسف سے بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی، پاک بھارت تعلقات، کشمیر، سی پیک، افغانستان کی صورتحال اور امریکا سمیت دیگر اہم اُمور پر خصوصی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات 10 بجکر 5 منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین