• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: پولیس افسران اور جوانوں کو اظہار وجوہ کے نوٹسز کی سماعت

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی پولیس آفیسر محمد وقاص نذیر نےاشرف مارتھ شہید پولیس لائنز میں کئے گئے اردل روم میں پولیس افسران اور جوانوں کو جاری کئے گئے اظہار وجوہ کے نوٹسز کی سماعت کی اور7یوم میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ سی پی اومحمد وقاص نذیر اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد جواد طارق نے اعلیٰ کارکردگی پر2 انسپکٹر ، 13سب انسپکٹر، 18اے ایس آئیز، 15ہیڈ کانسٹیبلز اور 50کانسٹیبلز کو362000/- روپے کے نقد انعامات اور تعریفی اسناد بھی دیں ۔انعامات لینے والوں میں محمود احمد ، سیف اللہ، نصیر احمد ، محمد ریاض، عارف خان، محمد شفیق و دیگران شامل ہیں۔
تازہ ترین