• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، افغان باشندہ گرفتار ۔

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات سے افغان باشندے کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا، پولیس نے نارووالی میں افغان باشندے نازک امیر کو گرفتار کر کے  مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین