محفوظ ہاؤسنگ کی یقین دہانی سے ہزاروں لوگ مستفید ہوں گے
برطانیہ کی نائب وزیر اعظم اور ہاؤسنگ سیکرٹری انجیلا رینر کا کہنا ہے کہ محفوظ گھر کی ضرورت والے تمام افراد کے بہتر مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت پرعزم ہے، ہاؤسنگ سے متعلق موجودہ صورتحال ناقابل برداشت ہے اور رہائش کے بحران کی طرف اشارہ کرتی ہے۔