• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد 4 لاکھ سے متجاوز


دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی یومیہ تعداد 4 لاکھ سےتجاوز کرگئی ہے۔ یورپی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ بنا۔

خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر سے رپورٹ کیسزمیں 100 میں سے34 کورونا مریضوں کا تعلق یورپ سے ہے۔

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 99 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 14ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

تازہ ترین