اسلام آباد(صباح نیوز)العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست پر آج (پیر کو)سماعت ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کرے گا۔
الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔
بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ کے ٹیم اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے ہے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔
وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ پروگرام میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 70 اور کراچی کے 16 اسپتال شامل ہیں،
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا ۔
اسپتال میں فرش پر ماں کی لاش کے پاس بیٹھے بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
چین میں 2024 کے دوران شادیوں کی 61 لاکھ 6 ہزار رجسٹریشنز ریکارڈ کی گئیں، جس سے سالانہ بنیاد پر 20.5 فیصد کم شادیاں ظاہر ہوئی ہیں۔
جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہو رہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔
محمد آصف، اسجد اقبال، علی حمزہ، حسنین اختر، سہیل شہزاد، شان نعمت، عبدالستار، احمد طارق، رانا عرفان، سلطان محمد، احسن رمضان اور علی رضا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک خراب ہیلی کاپٹر کو منتقل کرنے کی کارروائی کے دوران پیش آیا تاہم حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ کسی آسائش کے لیے اور چور دروازے کے لیے بات نہیں کریں گے، پہلے بھی حکومت کے ساتھ بیٹھے تھے، بسکٹ کھائے، چائے پی اور کچھ نہیں ہوا ۔
بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں پریمیم اپارٹمنٹ 8 اعشاریہ 05 کروڑ میں خرید لیا۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔
خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15سے 20 دہشت گردوں نے دہشت گردی کی کارروائیاں کیں۔
گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
انگلینڈ کی ایک تہائی سے زائد کونسلوں نے مئی میں ہونے والے لوکل الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے، جس سے تقریباً 25 لاکھ ووٹرز متاثر ہوں گے۔