• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’عزیر بلوچ کو رہا کرو‘‘ جلسے میں شریک خواتین کے بینرز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) باغ جناح کراچی میں منعقدہ پی ڈی ایم کے جلسہ میں لیاری سے تعلق رکھنے والےعزیر بلوچ رہائی کمیٹی سے وابستہ خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی، شرکاء نے لیاری گنگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی تصاویر اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ’’عزیر بلوچ کو رہا کرو‘‘ کے نعرے درج تھے، عزیر بلوچ رہائی کمیٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین جلسہ گاہ کی طرف آتے ہوئے نعرے لگارہی تھیں کہ قدم بڑھائو بلاول بھٹو عزیر تمہارے ساتھ ہے۔

تازہ ترین