راستے بند تو کیا ہوا؟ اسلام آباد کے جوڑے کا کنٹینرز کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
شادی کے دن کو یاد گار بنانا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، اس دن کی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لیے دولہا اور دلہن نت نئے انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے ہیں تاکہ اس خاص دن کی یادوں کو برسوں بعد بھی تازہ کیا جاسکے۔