وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رضا ربانی کا تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ نہ بننے کا فیصلہ مناسب ہے، خورشید شاہ نے رضا ربانی کو تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی تجویز نیک نیتی سےدی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامالیکس پر تحقیقاتی کمیشن جلد تشکیل دے دیا جائےگا۔