• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے شمس آباد چوک سے دولت گیٹ روڈ اور نیو سبزی منڈی مین گیٹ کے اطراف میں قائم تجاوزات ختم کرکے اور ریڑھی بانوں کو ہٹا کر روڈ سائیڈ کو کلیئر کروا دیا۔
تازہ ترین