• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاف ظاہر ہے گرفتاری سندھ حکومت نے کروائی، شہزاد اکبر


وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ صاف ظاہر ہے کہ کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت نے کروائی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس پر مشیر داخلہ و احتساب کا ردِ عمل سامنے آگیا۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو سیاسی فائدہ پہنچانا مقصد تھا یا پی ڈی ایم نامی گروہ کا خاتمہ، اس کا جواب وزیراعلیٰ سندھ کے پاس ہونا چاہیے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ جواب دیے بغیر بھاگ گئے۔

تازہ ترین