• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس(اے ایف پی) پیرس میں روسی ارب پتی بزنس میں شخص نیکولائی سرکیسوو کے گھر سے 5 لاکھ یورو( پانچ لاکھ 88ہزار ڈالر) چوری کرلئے، چوری ہونے والی اشیاء میں طلائی زیورات اور لگژری آٹیکلزشامل ہیں، 52 سالہ نیکولائی سرکوواپنے بھائی کے ہمراہ ایک ایک ادارے کے بانی کاروباری شخصیت ہیں وہ روس کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی کے مالک بھی ہیں،وہ اس وقت اپنے گھر میں نہیں ہیں۔

تازہ ترین