افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی ہے۔
مون سون کے ایک اور طوفانی اسپیل کے زیر اثر سکھر، اوباڑو، ڈہرکی، میرپورماتھیلو اور نوشہرو فیروز سمیت سندھ کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
ضلع نوشہروفیروز کے صدوجہ تھانہ کی حدود میں کار اور ڈمپر کے تصادم میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، لاشیں مورو اسپتال منتقل کردی گئی۔
چاند گرہن کا اختتام ہو گیا، زمین چاند اور سورج کے درمیان آنے پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ کیا گیا۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ جیت سکتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی میری شرائط مان چکے ہیں، اب حماس کی باری ہے ان کی شرائط کو قبول کرے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ٹرائی سیریز میں پاکستان نے بہت ہی زبردست کھیلا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔
پاکستانی بولر محمد نواز ہیٹ ٹرک سمیت ٹی 20 کرکٹ میں 5 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
فیصل آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی بھر گیا، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں،
فرانس میں بیوروکریسی اور سیاسی نظام پر عوامی عدم اعتماد اور معاشی ناانصافی کے علاوہ بجٹ کٹوتیوں کے خلاف عوامی ردِعمل کے حوالے سے 10 ستمبر 2025ء کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی گئی۔
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی، محمد نواز نے آل راؤنڈر پرفارمنس دی۔