• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2جگہوں سے ڈینگی لاروا برآمد

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد کاٹھیا نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ ون صدر بازار کینٹ کا دورہ کیا اور ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا، 1 گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے یو سی 116 جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا 1 ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ڈینگی لاروا کو موقع پر تلف کروا دیا ۔
تازہ ترین