• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے زیادتی کیس،کیمپ جیل میں شناخت پریڈ، متاثرہ خاتون نے ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو پہچان لیا

لاہور( نمائندہ جنگ)موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو شناخت کرلیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالغفار قیصرانی کے مطابق شناخت پریڈ لاہور کیمپ جیل میں مکمل کی گئی ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو متاثرہ خاتون کے سامنے لایا گیا، خاتون نے دونوں کو پہچان لیا۔

تازہ ترین