• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے ملاقات نہیں ہوئی پاناما کے وزیر نے بھی وضاحت کردی

ملتان (جنگ نیوز)پاکستان کےبعد پاناما کے وزیز نے بھی وضاحت کردی ہے کہ واشنگٹن میں ان کی ملاقات پاکستان کے وزير خزانہ سے نہیں بلکہ سیکرٹری خزانہ سے ہوئی تھی۔پاناما کے وزیر خزانہ ایوان زیرک نے سماجی ویب سائٹ پر پیغام میں وضاحت کی ہےکہ ان کی ملاقات پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے نہیں بلکہ سیکرٹری خزانہ سے ہوئی تھی۔ اس سے پہلے پاکستانی وزارت خزانہ بھی تردید کر چکی ہے۔ امریکا میں موجودسیکرٹری خزانہ وقارمسعودنے پاناما کے وزیرسے رسمی اور سرراہ ملاقات کی تفصیل جیو نیوز کو بتائی۔
تازہ ترین