• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اشراق کی نماز کب پڑھنی چاہیے۔ کچھ لوگ فجر کا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ بعد کا کہتے ہیں کچھ بارہ منٹ بعد پڑھ لیتے ہیں اور کچھ پندرہ منٹ کا بتاتے ہیں۔ اب کیا کرنا چاہیے۔کون سی بات درست ہے؟

جواب:۔فجرکا وقت ختم ہونے کے بیس منٹ کے بعداشراق پڑھ لیا کریں تو سب کے نزدیک نماز درست ہوجائے گی۔ اگر ایسا نہ کرسکیں تو پندرہ منٹ بعد پڑھ لیا کریں، ورنہ بارہ منٹ بعد پڑھ لیا کریں۔ بیس منٹ کے قول میں احتیاط ہے اور بارہ منٹ کے قول میں گنجائش اور سہولت زیادہ ہے اور پندرہ منٹ کا قول درمیانہ اور معتدل ہے، مگر نماز سب اقوال کے تحت درست ہے۔

تازہ ترین