• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد:نالے میں گرنے والی 3 سال کی بچی اسپتال منقتل، ریسکیو ذرائع

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

حیدر آباد کے علاقے مہر علی کالونی میں 3 سال کی بچی نالے میں گر گئی۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق  اہل محلہ نے بچی کو اہنی مدد آپ کے تحت نالے سے نکالا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی نالے پر بنی لکڑی کی عارضی گزر گاہ سے نالے میں گری۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق  بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید