• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرپول نے ذلفی بخاری کیخلاف تفتیش ختم کردی

انٹرنیشنل کرائم پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی ہے۔

انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلاء کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔

انٹرپول نے موقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلاء کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید