شردھا کپور کی والد شکتی کپور کے ساتھ اسپتال آمد، مداحوں کو تشویش
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور جو اپنے والد اور ماضی معروف اداکار شکتی کپور کے ساتھ اسپتال گئیں اور پریشان نظر آرہی تھیں اس موقع پر انھوں پاپارازی (فوٹوگرافرز) کو فلمبندی (موقع کی ویڈیو اور تصاویر) سے منع کیا۔ شردھا اور انکے والد نے اس موقع پر ماسک پہن رکھے تھے۔