• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائی کورٹ بار کا الیکشن شیڈول جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ بار کے الیکشن برائے2020/21ءکا شیڈول جاری کر دیاگیاہے جس کے مطابق ہائی کورٹ بار کے پرویژنل ووٹر لسٹ 26 اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی جس پر اعتراضات 29 اور 30اکتوبر کو سنے جائیں گےفائنل لسٹ دونومبر کو جاری ہوگی کاغذات نامزدگی 5 سے 10 نومبر تک داخل کئے جاسکتے ہیں جس پر اعتراضات 11 اور 12 نومبر کو کیے جاسکتے ہیں کاغذات کی واپسی 13 نومبر کو اور الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست 14 نومبر کو جاری ہوگی جبکہ پولنگ 12دسمبر کو بلوچستان ہائی کورٹ بار میں ہوگی۔
تازہ ترین