• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ کے معروف فوٹو گرافر کی گمشدہ تصاویر کی نمائش

دی ہیگ ( اے ایف پی ) نیدر لینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈم کے عجائب گھر ریکس میوزیم میں معروف فو ٹو گرافر ایڈ وان ڈر ایلسکن کی گمشدہ تصاویر کی نمائش کی گئی۔ وہ گزشتہ صدی کے دنیا کے سب سے معروف فوٹو گرافر تھے ۔انہوں نے ایمسٹرڈم کے گلی کوچوں میں روزمرہ شندگی کی عکاسی کی ۔ان کی نئی بازیاب کتاب میں 134نایاب تصاویر ہیں ۔ جس میں عام افراد ، معروف شاعروں اورشاہی خاندان سے متعلق شخصیات کی تصاویر شامل ہیں ۔

تازہ ترین