• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک )جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہوگئے، اہلخانہ کے مطابق علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے لیکن واپس نہیں آئے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ علی عمران آدھے گھنٹے میں واپسی کا کہہ کر نکلے تھے تاہم ان کی گمشدگی کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں ،علی عمران سید کی گمشدگی سے متعلق کراچی پولیس چیف اور ڈی آئی جی ایسٹ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین