پولیس سرجن نے یہ بھی بتایا ہے کہ میر رضا کے ہاتھ اور پیروں پر کیمیکل سے جلنے کے نشانات تھے
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور اسٹار بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی وزراء شزا فاطمہ، عطاء تارڑ اور علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس میں اسکیم کی تفصیلات بتا دیں۔
خمیس مشیط کا شمار سعودی عرب کے بڑے ایئر بیسز میں ہوتا ہے۔
ہم سب جماعتوں کو اسلام آباد مارچ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں: امیرِ جماعت اسلامی
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 38 ڈالرز کم ہو کر 4308 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
لیجنڈری اداکار نے کہا ہے کہ میرے گھر میں کئی طرح کے موسیقی کے آلات موجود ہیں لیکن مجھے کوئی بھی بجانا نہیں آتا۔
پائپ لائن پر ڈرون حملے عراق کی سر زمین سے کیے گئے تھے۔
اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں جیت صرف اسرائیل کی ہے۔
انٹرویو میں ویپن سسٹم افسر نے بتایا ہے کہ پیرا شوٹ میں خرابی کے باعث گرنے سے کمر، کندھا اور بازو ٹوٹا، سر اور چہرے پر زخم آئے۔
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ اسرائیل سے بھی یمن جنگ میں بالواسطہ مدد طلب کی ہے۔
ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس بھی کٹ گئے۔
ستیہ نڈیلا نے اے آئی کی تیز رفتار ترقی کے حوالے سے جاری بحث میں محتاط رویے کی حمایت کر دی۔
چیف جسٹس سرفرازڈوگر کی سربراہی میں لارجر بینچ نے فیصلہ سنادیا۔
اداکار کا کہنا ہے کہ میری زندگی پر بایوپک تب ہی بنے گی جب میں خود اپنی زندگی کے بارے میں لکھوں گا۔