• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری محمد مالک، ڈاکٹر پرویز محمود کی تعزیت

نیوکاسل (پ ر) آزاد کشمیر کے (ر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری سرفراز علی اور ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین کی والدہ پنڈی جمونجہ بھمبر آزاد میں انتقال کرگئیں ،ان کی وفات پر برطانیہ کےکشمیری کمیونٹی رہنما چوہدری محمد مالک، ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ چوہدری سرفراز علی اور چوہدری ذوالقرنین اور دیگر پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
تازہ ترین