• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

224 چینی انجینئرز منگل کو کراچی پہنچیں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس وبا کے بعد 224چینی انجینئرز لکی کول فائرڈ پراجیکٹ کیلئے منگل کو کراچی پہنچیں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انھیں لانے والے چین کے خصوصی چارٹرڈ طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

تازہ ترین