• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ

—سوشل میڈیا ویڈیو گریب
سوشل میڈیا ویڈیو گریب

دبئی میں بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔

کم عمر بچے کو تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔

اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید