• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹوں میں ڈینگی کےمزید 6 مریض، 496 مشتبہ کیسزرپورٹ

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 6 مریضوں کی تصدیق جبکہ 496 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق رپورٹ ہونے والے 5 مریضوں کا تعلق لاہور سے جبکہ ایک کا تعلق خوشاب سے ہے۔ جنوری 2020 سے اب تک 124 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین