• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد


کوئٹہ میں آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک روز کے لیے عائد کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں کوئٹہ میں صبح 11سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بھی بند رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین